Wednesday, October 22, 2025
ہومپاکستانسیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات ،وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی منظوری دے دی ،اسلام آباد ہائی کورٹ سے ناصر جاوید رانا کے جج احتساب عدالت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری،پہلے سے تعینات جج محمد بشیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت،،جج محمد بشیر بطور او ایس ڈی اسلام آباد ہائی کورٹ کو رپورٹ کرین گے ۔سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کا اسلام آباد کے سیشن جج ایسٹ تعینات ، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے تبادلوں اور تعیناتی کے نوٹیفکیشنزجاری کئے۔

WhatsApp Image 2024 02 20 at 21.13.32 256f8393

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔