Monday, September 8, 2025
ہومتازہ ترینایم کیو ایم کا کراچی کی قومی اسمبلی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعوی

ایم کیو ایم کا کراچی کی قومی اسمبلی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعوی

اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کو ایم کراچی میں کامیابی کا یا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے ہم پراعتماد کیا ہے، کراچی کی 18 نشستوں پر ایم کیوایم لیڈ کررہی ہے۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کل سے کراچی کی ذمے داریاں ہمارے کندھوں پر آئیں گی، کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔