سوات کے علاقے مانکیال میں چیئر لفٹ سے ماں بیٹا دریائے سوات میں گرگئے۔
پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مانکیال میں چیئر لفٹ میں کل 4 افراد سوار تھے، جن میں سے ماں اور 4 سالہ بچہ دریائے سوات میں گرگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
سوات میں چیئر لفٹ سے ماں بیٹا دریائے سوات میں گرگئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔