Thursday, September 11, 2025
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطہ نہیں، پرویز خٹک

تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطہ نہیں، پرویز خٹک

پشاور: پی ٹی آئی رہنما دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کا تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، عمران خان کے بغیر سیاست نہیں۔
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔