اسلام آباد،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی بندش پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد سے مری آنے جانے والے راستے پر پولیس تعینات کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی ہدایت پر اسلام آباد ، مری انٹری اور ایگزٹ پر پولیس ٹیم تعینات کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس تعیناتی کا مقصد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی بندش پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔
اسلام آباد سے مری آنے جانے والے راستے پر پولیس تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔