اسلام آباد :سپریم کورٹ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 3 مئی کو سماعت کرے گا۔
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک تین رکنی بنچ میں شامل ہونگے ۔
آئی جی بلوچستان،سیکرٹری داخلہ اور نیکٹا حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے ۔
سپریم کورٹ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔