Wednesday, October 22, 2025
ہومبریکنگ نیوزقومی اسمبلی اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے ہنگامی اجلاس طلب

قومی اسمبلی اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے ہنگامی اجلاس طلب

قومی اسمبلی اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے ہنگامی اجلاس آج ہی طلب کرلیا گیا۔
اجلاس میں پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق بل پر غور کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت قیصر شیخ کریں گے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت سلیم مانڈوی والا کریں گیدونوں ایوانوں کی کمیٹیاں حکومتی بل سیمتعلق اپنی سفارشات دیں گی۔حکومت نے انتخابی اخراجات سے متعلق بل 10 اپریل کو ایوان میں پیش کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔