Friday, October 24, 2025
ہومUncategorizedچائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ

چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ

بیجنگ ()
چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شونگ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی پارٹی کمیٹی کے سیکرٹری لی یوان یوان نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی اور مشترکہ طور پر “چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جوائنٹ ریسرچ سینٹر فار انفارمیشن اسٹوریج” اور ” چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سائبر سیکیورٹی جوائنٹ ریسرچ سینٹ”کا افتتاح کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔