Wednesday, October 22, 2025
ہومتازہ ترینشہزاد اکبر، خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک ،ٹکٹ نہیں دیں گے ، اعظم سواتی

شہزاد اکبر، خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک ،ٹکٹ نہیں دیں گے ، اعظم سواتی

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے اپنی ہی پارٹی کے 2 رہنماوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا نشان ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ خدا کے فضل سے وہ ہمارے ساتھ سے ہٹ گئے ہیں، ہم یقینی بنائیں گے کہ ایسے افراد کو ٹکٹ نہ دیں۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب ایسے افراد کو اپنی صفوں میں شامل نہیں کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔