Friday, October 24, 2025
ہومبریکنگ نیوزآشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس: شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس: شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(سب نیوز)نیب کورٹ لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر پیشرفت ہوئی ہے۔

شریک ملزمان کامران کیانی، ندیم ضیا کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاگیا،احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے کیس کی سماعت کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔