Monday, September 8, 2025
ہوماسلام آبادگلبرگ ریذڈینشیا کا لے آوٹ پلان منظور، سی ڈی اے نے لیٹر جاری کردیا

گلبرگ ریذڈینشیا کا لے آوٹ پلان منظور، سی ڈی اے نے لیٹر جاری کردیا

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) نے گلبرگ ریذڈینشیا کے لے آوٹ پلان کی منظوری دیدی گئی ، 37ہزار کنال پر محیط زمین پر لے آوٹ پلان منظور کیا گیا

اس سے قبل گلبرگ کی این او سی جاری کی جا چکی ہے تاہم اب ریوائز ایڈیشنل لے آوٹ پلان منظور کیا گیا ہے جبکہ گلبرگ ریذڈینشیا کا این او سی بعد میں جاری کیا جائے گا، لے آوٹ پلان کی باضابط منظوری ممبر پلاننگ کی اجازت سے ایشو کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔