Friday, May 8, 2026
ہومپاکستانبلدیاتی انتخاب،پی ٹی آئی نے حلقہ این اے 53 کی 34 یوسیزکیلئے امیدوار نامزد کر دیے

بلدیاتی انتخاب،پی ٹی آئی نے حلقہ این اے 53 کی 34 یوسیزکیلئے امیدوار نامزد کر دیے

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخاب کیلئے اپنے نامزدامیدواران برائے چیئر مین، وائس چیئرمین کے اعلان کر دیا،اسلام آباد کی 101 یوسیز میں 31 دسمبر کو پولنگ ہو گی پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 53 کی 34 یوسیز کے امیدوار نامزد کر دئیے مختلف یوسیز میں سابقہ چئیرمینوں کو ہی نامزد کیا گیا جن میں انجم شہزاد ملک عامر آحمد خان شراز کیانی کے نام شامل ہیں، اس علاوہ مختلف وائس چئیرمین کو اس بار چئیرمین کے لئیے نامزد کیا گیا جن سہیل احمد ستی انجنیئر زاہد محمود حیدر بن مسعود عزیر انور شامل اس کے ساتھ جہاں سابقیہ الیکشن میں پارٹی پوزیشن کمزور رہی وہاں مختلف یوسیز میں نئے ایکٹیو اور مضبوط امیدواروں کو میدان میں اتارا گیایونین کونسل پھلگراں سے راجہ مہران اقبال یونین کونسل جی سکس سے چوہدری اشتیاق احمد گجر یونین کونسل جی ایٹ سے چوہدری شفیق احمد گجر و دیگر عمر حمید عباسی بہارہ کہو راجہ عصمت ڈاکٹر امجد شامل ہیں۔

WhatsApp Image 2022 11 27 at 3.50.08 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔