Saturday, May 9, 2026
ہومدنیاچین کے پہلے انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر کا قیام

چین کے پہلے انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر کا قیام

یہ مرکز سائنسی تحقیق کے لیے پانچ بڑے نظام منتخب کرے گا
بیجنگ :
چین کے صوبہ آن ہوئی کے شہر حئے فے میں چین کا پہلا انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
یہ مرکز سائنسی تحقیق کے لیے پانچ بڑے نظام منتخب کرے گا ، جس میں انسان کے عمل دخل کے بغیر سمندری ، زمینی اور فضائی نظام ، الیکٹرانک طبی نسخوں کا تبادلہ ، ادویہ کے لین دین کے حساب کتاب کا نظام ، اور ڈیٹا ٹریڈنگ سسٹم شامل ہیں۔ یہاں ایک ہی وقت میں، مستقبل کی صنعتی ترقی کے پیش نظر، ایرو اسپیس انڈسٹری، ہوا بازی کی صنعت اور دیگر “آٹھ اہم شعبوں” کی تخلیقات پر توجہ مرکوز کی جائےگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔