فیض آباد سے کنٹینرز ہٹائے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا . ذرائع کے مطابق عمران خان فیض آباد کے راستے نور خان ائیر بیس جائیں گے ، عمران خان کی واپسی کی وجہ سے فیض آباد سے کنٹینر ہٹائے جا رہے ہیں ،عمران خان کی نور خان ائیر بیس سے آج ہی واپسی ہو گی
عمران خان فیض آباد کے راستے نور خان ائیر بیس جائیں گے،کنٹینرز ہٹائے جانے لگے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
