پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔راولپنڈی لال حویلی کے باہر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی سرگرم نظر آئے ۔انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا اور اس موقع پر لال حویلی کے باہر گھوڑوں کا رقص اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے pic.twitter.com/9HxFHTLf9K
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 26, 2022
