Monday, December 15, 2025
ہومپاکستاناسلام آباد کی تاریخ میں پہلا سکھ کونسلر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلا سکھ کونسلر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلا سکھ کونسلر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب ہوگیا۔ نریندر سنگھ یونین کونسل 5 بری امام سے پی ٹی آئی کے پینل سے اقلیتی کونسلر کے امیدوار تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔