راولپنڈی، آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ایک قوم، ایک منزل پاکستان کے نام سے قومی جذبے اور امنگوں کی ترجمان کے لیے یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری کیا گیا ہے اور 92واں یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کا اعلان کیا تھا۔
آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔