Saturday, August 31, 2024
ہومپاکستانراولپنڈی، پی ٹی آئی کارکن نے کھمبے پر چڑھ کر خود کو کرنٹ لگا لیا،حالت تشویش ناک، ویڈیو سب نیوز پر

راولپنڈی، پی ٹی آئی کارکن نے کھمبے پر چڑھ کر خود کو کرنٹ لگا لیا،حالت تشویش ناک، ویڈیو سب نیوز پر

راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں تحریک انصاف کے کارکن نے کھمبے پر چڑھ کر خود کو کرنٹ لگادیا ،کرنٹ لگنے پر کارکن شدید زخمی ہوکر بجلی کے پول سی گرگیا، راستہ بند ہونے کی وجہ سے کارکن کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کرنا مشکل ہو گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔