Wednesday, October 30, 2024
ہوماسلام آبادبھمبر :کمپیوٹر انسٹرکٹرمحکمہ تعلیم راجہ عرفان ستار کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بھمبر :کمپیوٹر انسٹرکٹرمحکمہ تعلیم راجہ عرفان ستار کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

بھمبر،کمپیوٹر انسٹرکٹرمحکمہ تعلیم راجہ عرفان ستار کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ موضع پیانہ بنڈالہ میں ادا کرکے انہیں سپرد خاک کر دیاگیا ۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال ,قریبی عزیزو اقارب،سیاسی سماجی شخصیات اہل علاقہ و دیگر نے شرکت کی,مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعاکی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔