اسلام آباد-ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں،نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی پاکستان کا دورہ کرینگی ،ملالہ یوسفزئی 12اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی ،ملالہ یوسفزئی سندھ کے سیلاب زدہ علاوں کا دورہ کرینگی، وزارت داخلہ حکام نے حکومت سندھ کو سیکیورٹی اقدامات کیلئے مراسلہ لکھ دیا، ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی کے دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سینئر اہلکار بھی موجود ہوں گے
سیلابی صورتحال،نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 12اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کریں گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔