اسلام آباد- 72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی جائے گی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز “ون کی خلاف ورزی ہے۔
72 رکنی کابینہ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
