اسلام آباد(سب نیوز)سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی ، متعدد ڈائریکٹرز کو تبدیل کردیا گیا ۔

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ،متعدد ڈائریکٹرز کو تبدیل کردیا گیا ، تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
