Tuesday, January 27, 2026
ہومپاکستاننعمان احمد لنگڑیال وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

نعمان احمد لنگڑیال وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔
سردار شاہ جہاں اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کو ہدایت جاری کر دی گئی، وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات ارسال کردیں۔

شہباز شریف کے معاونین خصوصی کی تعداد 25 سے بڑھ کر 27 ہو گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔