سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ملاقات میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے،سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے فرمانروا شاہ سلمان کو سفارتی اسناد پیش کیںخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی سفیر مبارکباد دی سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے سعودی قیادت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا سعودی قیادت کو دیگر ممالک کے سفرا کرام نے بھی سفارتی اسناد پیش کیں
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
