Wednesday, January 15, 2025
ہومپاکستانسینیٹ سے الیکشن لڑنے کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سے اپنا ووٹ رجسٹر کروالیا

سینیٹ سے الیکشن لڑنے کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سے اپنا ووٹ رجسٹر کروالیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد سے سینیٹ سے الیکشن لڑنے کا معاملہ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سے اپنا ووٹ رجسٹر کروالیا۔ ذرائع سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب لڑیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔