Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانپی ٹی آئی کے مزید کارکنوں کا فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف

پی ٹی آئی کے مزید کارکنوں کا فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے مزید کارکنوں نے فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف کر لیا۔
گوجرانوالہ کی سیدہ طیبہ بخاری نے بھی پارٹی قیادت کے بیانئیے سے لاتعلقی ظاہر کر دی
ٹویٹر پر مارخور میڈیا نیٹ ورک پیج کی بانی کا غلطی سے فوج مخالف پوسٹ کرنے کا اعتراف کیا۔
پی ٹی آئی کارکن کا کہنا تھا کہ فوج کے بارے میں غلط پوسٹ شئیر کرنے پر معذرت،آئندہ ایسا نہیں ہو گا،
پتوکی سے تعلق رکھنے والے محمد اعظم کا بھی سوشل میڈیا پر فوج مخالف پوسٹ کا اعتراف کیا ہے اورکہا ہے کہ آئندہ ایسی کوئی پوسٹ نہیں کروں جس سے نفرت پھیلے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔