Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستانمحکمہ ریلویز نے کرایوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر د یا

محکمہ ریلویز نے کرایوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر د یا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ ریلویز نے کرایوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 17 جون 2022 سے ہو گا،سامان لانے لے جانے والی ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 10 فی صد ، کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں 15 فی صد کیا جائے گا ۔مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔وزیر ریلوے سعد رفیق نے آج ہونے والی نیوز کانفرنس میں اضافے کا اعلان کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔