Sunday, March 1, 2026
ہوماسلام آبادوادی مرغزار میں آگ لگانے والے 2ملزمان گرفتار

وادی مرغزار میں آگ لگانے والے 2ملزمان گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وادی مرغزار میں آگ لگانے والے 2ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا۔ترجمان محکمہ جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق سوات پولیس کے مطابق سیدوشریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان گرفتار کر کر لئے،ٹھوس شواہد کے بنیاد پر کارروائی کی۔پولیس کے مطابق ملزمان میں کمین اور امیر رشید شامل ہیں۔ڈی سی سوات کا کہنا ہے کہ ملزمان پر مقدمہ درج ہوا ہے،
ایف آئی آر

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔