وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر عوام النا س کے مختلف النو ع تنا زعات کے غیر رسمی حل کا پروگرام شروع کر دیا گیا ہے جس کے تحت الصفا ہا ئٹس اسلا م آباد نے اپنے مکینوں کی سہو لت کے لئے ایک نئی لفٹ لگا دی ہے، ایک لفٹ کو از سر نو چا لو کر دیا گیا ہے جب کہ 30 جون تک نئی لفٹ لگا نے کا وعد ہ کیا ہے۔ ہا ئٹس میں صفا ئی کے انتظا مات اور دیگر سر وسز میں بھی کا فی بہتر ی آ ئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق الصفا ہا ئٹس F-11اسلا م آباد کے مکینوں نے تنا زعا ت کے غیر رسمی حل کے پروگرام(IRD) کے تحت وفاقی محتسب کو شکا یت کی کہ ہا ئٹس میں ڈیڑ ھ سو کے قر یب گھرانے رہائش پذ یر ہیں جو ما ہا نہ سا ڑ ھے سات ہزار روپے سر وسز چا رجز کی مد میں انتظا میہ کو ادا کر تے ہیں لیکن انتظا میہ کی طر ف سے صفا ئی، پا نی اور لفٹ وغیر ہ کی بنیا دی سہولیات مفقود ہیں۔ وفاقی محتسب میں کنسلٹنٹ محمد ثا قب خان اور ڈپٹی ڈائر یکٹر ز ریاب مسر ت کے سا منے کیس کی سما عت کے دوران الصفا ہائٹس کی انتظا میہ نے یہ سہو لیات فرا ہم کر نے کا وعدہ کیا۔ اب شکا یت کنند گان نے وفاقی محتسب کو اپنے شکر یہ کے خط میں بتا یا ہے کہ ہا ئٹس میں ایک نئی لفٹ لگا دی گئی ہے، ایک لفٹ کو ازسر نوچا لو کر دیا گیا ہے جب کہ ایک لفٹ جون کے آ خر تک لگا دی جا ئے گی۔پا نی کی فرا ہمی اور صفا ئی کا نظا م بھی کا فی بہتر ہو گیا ہے اور ٹو ٹے ہو ئے پا ئپوں کی جگہ نئے پائپ لگا دئیے گئے ہیں
وفاقی محتسب نے شکا یات کا غیر رسمی حل کا پروگرام شر وع کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔