ہومپاکستانعمران خان کا حفاظتی ضمانت لینے کے بعد اسلام آباد واپسی کا فیصلہ

عمران خان کا حفاظتی ضمانت لینے کے بعد اسلام آباد واپسی کا فیصلہ

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لینے کے بعد بنی گالا واپسی کا فیصلہ ،کل پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بنی گالا میں بلا لیااجلاس میں لانگ مارچ سمیت آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت اور فیصلے ہونگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔