وزات مذہبی امور نے رواں سال معاونین حج کے نام فائنل کر لیے،فہرست سب نیوز نے حاصل کر لی ،وزات کی طرف سے تیار کی گئی فہرست میں مختلف وفاقی وزارتوں ، سرکاری محکوموں،صوبائی اداروں کے اہلکار اور افسران شامل ہیں،فہرست میں 232افراد شامل ہیں،وزات کے ذرائع کے مطابق رواں سال800کے قریب معاونین حج اپنی خدمات سرانجام دیں گے،باقی افراد پرائیوٹ کوٹے کے ذریعے سعودیہ جائیں گے۔







