Wednesday, February 18, 2026
ہومپاکستانحکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے کر دیے،نوٹیفیکشن جاری

حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے کر دیے،نوٹیفیکشن جاری

حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے کر دیے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 22کے ان لینڈ ریونیو سرورس کے ڈاکٹر فیض الہی میمن کو جو اس وقت ڈیپوٹیشن پر سٹیٹ لائف انشورنس کے ای ڈی تعینات تھے ان کو فوری طور پر پیرنٹس ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے،سیکرٹیریٹ گروپ گریڈ 21کے آفیسر ڈاکٹر نواز احمد سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزات دفاعی پیداوار کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا،وزیر اعظم ہائوس میں تعینات حیدر منور چیمہ کو فوری طور پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
1 9

2 7

3 5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔