Wednesday, February 18, 2026
ہومپاکستانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت کور کمیٹی کا اہم اجلاس جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت کور کمیٹی کا اہم اجلاس جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت کور کمیٹی کا اہم اجلاس جاری،اجلاس میں وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،علی امین گنڈا پور،عثمان بزدار،وزیر اعلی کے پی سمیت تمام مرکزی قائدین شریک ہیں،اجلاس میں پی ٹی آئی کے اعلان کردہ لانگ مارچ کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

WhatsApp Image 2022 05 28 at 5.03.35 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔