Tuesday, February 17, 2026
ہومپاکستاناے سی سیکرٹریٹ کاپولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ ،بچوں کو ویکسین بھی پلائی گئی

اے سی سیکرٹریٹ کاپولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ ،بچوں کو ویکسین بھی پلائی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی سیکرٹریٹ نے متعلقہ این سٹاپ کے ساتھ مل کر ایریا انچارجز کی موجودگی میں پولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا۔ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین بھی پلائی گئی۔پولیس اور پولیو ٹیموں پر حملے کے واقعے پر ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔