کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )درہ آدم خیل کے علاقہ بوستی خیل میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئلہ لے جانے کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ ہوئی،پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،کوہاٹ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائی جاری ہے۔
کوہاٹ،بوستی خیل میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
