Monday, February 16, 2026
ہومتازہ ترینسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا جس سے لوگوں کے پاس موقع ہو گا کہ قبلہ کے درست رخ کا تعین کر سکیں۔ماہرین فلکیات کی پیشگوئی کے مطابق آج پاکستانی وقت کے مطابق 12 بج کر18 منٹ پر یہ منظر دیکھا جا سکے گا جب سورج کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے قبلے کاصحیح رخ متعین کیا جا سکتا ہے۔ادارہ فلکیاتی علوم کا کہنا ہے کہ یہ نظارہ بر صغیر، و سطی، مغربی ایشیا، یورپ، افریقہ، امریکا،کینڈا سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق جو علاقے مکہ سے فاصلے پر اور دور ہوں گے ان کے لیے قبلے کا رخ متعین کرنا آسان ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔