Monday, February 16, 2026
ہومپاکستانخیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ یکم جون کو پیش کیا جائے گا،شیڈول جاری

خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ یکم جون کو پیش کیا جائے گا،شیڈول جاری

خیبرپختونخوا کا صوبائی بجٹ یکم جون کو پیش کیا جائے گا،وزات خزانہ کے پی نے شیڈول جاری کر دیا،وزات خزانہ نے بجٹ تیاری کے حوالے سے احکامات جاری کر دیے،وزات خزانہ کی طرف سے سیکرٹری انڈسٹریز کو بجٹ دستاویزات چھاپنے کا مراسلہ لکھا گیا ہے۔
WhatsApp Image 2022 05 27 at 11.21.55 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔