اسلام آباد: ملک بھر کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں 6جون سے 31جولائی تک ہوں گی، تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے اور نیا سیشن بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
