Tuesday, February 17, 2026
ہومپاکستانعمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس کل ہفتے کو دوپہر اڑھائی بجے ہوگا،تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن اور اس کے بعد کے لائحہ عمل کیلئے پارٹی کی مرکزی رہنمائوں کو مشاورت کیلئے طلب کیا ہے،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم امور زیر غور آئیں گے،اجلاس پشاور میں منعقد کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔