Wednesday, February 18, 2026
ہومپاکستانآرمی قیادت کے خلاف بیانات،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

آرمی قیادت کے خلاف بیانات،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

جی ایچ کیو کی جیگ برانچ نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کروا دیا،تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کے خلاف بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرادیا،مقدمہ جی ایچ کیو کی جیگ برانچ نے درج کرا دیا ہے،مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری نے اداروں کے خلاف نفرت آمیز بیانات دیے،آرمی کی سینئر لیڈر شپ کو بیانات کے ذریعے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔
WhatsApp Image 2022 05 27 at 3.34.54 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔