Thursday, December 25, 2025
ہومپاکستانبیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تبدیل

بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تبدیل

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیرکو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔محمد عثمان چاچڑ کو چیف سیکرٹری آزادکشمیر تعینات کردیا گیا ہے
چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے ،ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن مصدق احمد خان کو فنانس ڈویژن میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔
1

2 1

3 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔