Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومکامرسہفتہ30اپریل بینک کھلیں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

ہفتہ30اپریل بینک کھلیں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے 30اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہفتہ30اپریل 2022کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی ، اسٹیٹ بینک کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 2سے5مئی کو ہوں گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔