Wednesday, March 18, 2026
ہومپاکستانبلاول بھٹو حلف اٹھاتے ہی وزات خارجہ پہنچ گئے،عہدے کا چارج سنبھال لیا

بلاول بھٹو حلف اٹھاتے ہی وزات خارجہ پہنچ گئے،عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حلف اٹھاتے ہی وزارت خارجہ کے دفتر میں اپنا چارج لے لیاچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دفتر خارجہ کے حکام کی جانب سے محکمے اور پاکستان کے بیرونی دنیا سے تعلقات سے متعلق بریفنگ دی گئی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔