اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کردیا،پاسپورٹ پاکستان میں جاری کردیا گیاجو انہیں ایک ہفتے کے اندر لندن میں موصول ہو جائے گا ۔
اسحاق ڈار نے بھی پاسپورٹ جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاسپورٹ جاری ہونے کے حوالے سے بتادیا گیا ہے ۔