کراچی :کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے جبکہ پولیس کا دعوی ہے کہ لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے گئی ہے۔ لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی کراچی سے لاپتہ دعا زہرا کا ویڈیو بیان جاری۔ اہم انکشافات پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔
کراچی سے لاپتہ تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
