Saturday, March 14, 2026
ہومپاکستاننومنتخب وزیراعظم کا مبینہ خط پر پارلیمان کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان

نومنتخب وزیراعظم کا مبینہ خط پر پارلیمان کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان

پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خط کے حوالے سے پارلیمان کی سکیورٹی کمیٹی میں ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کے تمام سربراہان، فارن سیکرٹری، امریکی سفیر بھی ہوں گے، اگر اس حوالے سے رتی بھر شواہد یا ہمارا ملوث ہونا ثابت ہوجائے تو ایک سیکنڈ میں وزارت عظمی سے استعفی دے کر چلا جاں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔