Saturday, March 14, 2026
ہومپاکستانسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا،وزیر اعظم کے انتخابات کے لئے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد انہوں نے تحریری استعفی سیکرٹریٹ کو بھیجوا دیا،اسد قیصر نے ہفتے کے روز وزیر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کرانے سے انکار کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
2 6

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔