اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منڈی بہاوالدین،میلسی،دیرحافظ آباد،سوات،درگئی کے کامیاب جلسوں کے بعد تحریک انصاف 26مارچ بروز ہفتہ کمالیہ میں پاور شو کرے گی ۔ذرائع کے مطابق کمالیہ جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ریاض فتیانہ اور کمالیہ کی تنظیم جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ہفتہ کو کمالیہ میں پاور شو کرے گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
