ہومپاکستانعدم اعتماد،وزیراعظم کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟عامر لیاقت نے بتا دیا

عدم اعتماد،وزیراعظم کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟عامر لیاقت نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ناراض رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ملاقات کی جس میں عامر لیاقت کے تحفظات اور خدشات پر گفتگو ہوئی ۔

وزیراعظم نے عامر لیاقت کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرئی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ وزیر اعظم کو قائل کرلیا ہے،ابھی ووٹ کا فیصلہ نہیں ہوا،عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم سے دوستی پہلے سے تھی ختم نہیں ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔