چئیرمین سینیٹ سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کے گھر گئے اور ان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے ہم دکھ اورغم کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سینیٹر پرنس احمد عمر احمد زئی، سینیٹر منظور احمد کاکڑ اور سینیٹر عبدالقادر بھی چئیرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔
چیئرمین سینیٹ کی جنرل (ریٹائرڈ) زبیر محمود حیات سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
